کراچی

11جولای
کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

کراچی، پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب

ہمارے پاس کورٹ کے آرڈرز بھی موجود ہیں، کوئی پولیس افسر اگر ایسی کسی بھی رکاوٹ میں ملوث ہوا تو ہم آئینی راستہ اختیار کرنے کا مکمل حق رکھتے ہیں، بعد ازاں پارا چنار میں ہونے والے واقعات کی بھرپور مذمت بھی کی اور اعلیٰ ذمہ داران کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے ذمہ داران اپنا رول ادا کریں اور معاملات کو فوری حل کرکے امن و امان کی فضا قائم کریں۔

03آوریل
کراچی پریس کلب پر اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

کراچی پریس کلب پر اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر اسرئیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے گئے۔

26آگوست
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل

کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل کی ایرانی قوم سے پاکستانیوں کے لئے امداد کی اپیل

کراچی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی قوم سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد کی اپیل کی۔

08آگوست
حسینیت اور پاکستانیت ہماری شناخت ، ہمارا تعرف اور ہماری پہچان ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

حسینیت اور پاکستانیت ہماری شناخت ، ہمارا تعرف اور ہماری پہچان ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے اکثر علاقوں میں ظالم و مظلوم ، قاتل و مقتول اور جابر و مجبور کی تمیز کیے بغیر مکتب تشیع کے محب وطن اور قانون پسند شہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈال کر توہین آمیز رویہ ایک مہذب قوم کی اہانت و تذلیل ہے جو قابل مذمت ہے

07جولای
حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اور ہیں اور شہر بربادی کا منظر پیش کر رہا ہے،علامہ حسن ظفر نقوی

حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اور ہیں اور شہر بربادی کا منظر پیش کر رہا ہے،علامہ حسن ظفر نقوی

علامہ سید حسن ظفر نقوی کا الوارف ہاوس سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ آبادی والے شہر میں انتظامات کا یہ عالم ہے کہ ذرا سی بارش نے سارے شہر کو فریادی بنا دیا ہے۔

15ژوئن
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے، علامہ صادق جعفری

اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے، علامہ صادق جعفری

علامہ صادق جعفری نے کہا کہ آٹے و دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمت میں اضافے اور نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں اور کارکردگی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہورہے ہیں

08ژوئن
کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

کراچی ائرپورٹ پر پی آئی اے پریسشن انجینئرنگ کمپلیکس پی ای سی کے ڈائریکٹر ائروائس مارشل عرفان ظہیر نے عازمین حج کو رخصت کیا اور ہار پہنائے۔ اس موقع پر ارض مقدس جانے والے خوش نصیبوں کو پی آئی اے کی جانب سے چھتریاں بھی تقسیم کی گئیں۔

24می
سلمان حیدر کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔علامہ حسن ظفر نقوی

سلمان حیدر کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو اگر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ٹھوس  انداز میں استعمال کیا جاتا تو آج نتائج مختلف ہوتے اور ملک دشمن عناصرکو آزادانہ ملک دشمن سرگرمیوں کا موقع نہ ملتا۔

24می
حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔علامہ ناظر عباس تقوی

حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔علامہ ناظر عباس تقوی

گزشتہ کئی سالوں میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں علماء، ڈاکٹر ز،پروفیسراور انجینئرز شہید کیے گئے ایسی صورتحال کے اندر سکیورٹی نہ دینا امن و امان کو خراب کرنے کی سازش ہو سکتی ہے