13

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات، اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

  • News cod : 26523
  • 14 دسامبر 2021 - 9:36
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات، اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں قومی و ملی، سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو کی۔قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف موضوعات پر تنظیمی، ملی اور سیاسی امور پر رہنمائی کرتے ہوئے ابھی تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26523