12

جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن مجتبی علیہ السلام

  • News cod : 26525
  • 14 دسامبر 2021 - 0:09
جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں أذا لَقى أحَدُكُمْ أخاهُ فَلْيُقَبِّلْ مَوْضِعَ النُّورِ مِنْ جَبْهَتِهِ. ترجمہ : جب انسان اپنے برادر مؤمن اور […]

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں

أذا لَقى أحَدُكُمْ أخاهُ فَلْيُقَبِّلْ مَوْضِعَ النُّورِ مِنْ جَبْهَتِهِ.

ترجمہ : جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے.

تحف العقول . ص 236، س 13، بحارالأنوار. ج 75، ص 105، ح 4.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26525