امام حسن مجتبی علیہ السلام

26سپتامبر
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اپنے زمانے كے سب سے بڑے عبادت گزار تھے،حجۃ الاسلام کاشف علی

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اپنے زمانے كے سب سے بڑے عبادت گزار تھے،حجۃ الاسلام کاشف علی

انہوں نے مزید کہاکہ امام حسن (ع) کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے لوگ آپ کی شجاعت کے پہلو کو کم رنگ کر دیتے ہیں جبکہ وہی خون جو امام حسین (ع) کی رگوں میں تھا وہی خون امام حسن(ع) کی رگوں میں بھی تھا، وہی خون امیر المومنین (ع) کی رگوں میں بھی دوڑ رہا تھا۔

14دسامبر
جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن مجتبی علیہ السلام

جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں أذا لَقى أحَدُكُمْ أخاهُ فَلْيُقَبِّلْ مَوْضِعَ النُّورِ مِنْ جَبْهَتِهِ. ترجمہ : جب انسان اپنے برادر مؤمن اور […]

06اکتبر
اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسنؑ جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسنؑ جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے اور دشمن کو اپنے مکر وفریب میں کامیابی حاصل ہوتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

امام حسن ع کا ہر عمل حکمت و دانش سے بھرپور اور ہر قول اپنے اندر علم کے خزانے سمیٹے ہوئے تھا۔آپ سراپا حق و صداقت تھے۔ انہوں نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ و منصب سے تو دستبردار ی اختیار کی جا سکتی ہے لیکن راہ حق سے ایک لحظے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔

22مارس
جوانان انصار المہدی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام “انٹر اسکول قصیدہ و منقبت” خوانی مقابلے کا اہتمام

جوانان انصار المہدی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام “انٹر اسکول قصیدہ و منقبت” خوانی مقابلے کا اہتمام

حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی محمدی نے اپنی صدارتی تقریر میں مختلف اسکولوں سے اس پروگرام میں حصہ لینے والے طالب علموں اور ہمراہ تشریف لائے اساتذہ اور طلاب علموں کا جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی طرف سے شکریہ ادا کیا اور انصار المہدی جوانان اثنا عشریہ اور اثنا عشریہ نیٹ ورک جمعیت العلماء اثنا عشریہ کا اس پروگرام کو بہترین انداز میں انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔