18

علامہ حلیؒ،علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی تجلیل کے لئے علمی سیمینار کل منعقد ہوگا

  • News cod : 26584
  • 15 دسامبر 2021 - 18:07
علامہ حلیؒ،علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی تجلیل کے لئے علمی سیمینار کل منعقد ہوگا
مدرسہ امام المنتظر(عج)قم کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام علامہ حلی(رح)، علامہ حسین بخش جاڑا اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی علمی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے "پانچواں علمی سیمینار"کل مدرسہ امام المنتظر قم میں منعقد ہوگا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،مدرسہ امام المنتظر(عج)قم کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام علامہ حلی(رح)، علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی علمی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے “پانچواں علمی سیمینار”کل مدرسہ امام المنتظر قم میں منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سیمینار سے حوزہ علمیہ کے اساتید خطاب کریں گے جبکہ مختلف مدارس کے سربراہان اور طلاب بھی شرکت کریں گے۔

سیمینار کل بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے سے 7 بجے ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26584