علامہ حلی(رح)، علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ

15دسامبر
علامہ حلیؒ،علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی تجلیل کے لئے علمی سیمینار کل منعقد ہوگا

علامہ حلیؒ،علامہ حسین بخش جاڑاؒ اور علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی تجلیل کے لئے علمی سیمینار کل منعقد ہوگا

مدرسہ امام المنتظر(عج)قم کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام علامہ حلی(رح)، علامہ حسین بخش جاڑا اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی علمی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے "پانچواں علمی سیمینار"کل مدرسہ امام المنتظر قم میں منعقد ہوگا۔