12

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظرلاہور میں سہ ماہی امتحان کا انعقاد

  • News cod : 27161
  • 28 دسامبر 2021 - 15:59
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظرلاہور میں سہ ماہی امتحان کا انعقاد
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظرلاہور میں سہ ماہی امتحان کا انعقاد کیا گیا۔
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظرلاہور میں سہ ماہی امتحان کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امتحانات حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی زیرنگرانی میں منعقد ہوئے۔
سہ ماہی امتحان میں حوزہ علمیہ کے تمام طلاب نے شرکت کی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27161