8

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کی مذمت

  • News cod : 28579
  • 29 ژانویه 2022 - 14:19
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کی مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے، کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا تشویشناک ہے،دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28579