بلوچستان

04اکتبر
جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت

جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت

رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے

02مارس
سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ

سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ

اس ادارہ کی مدیر محترمہ برقعی نے سیستان و بلوچستان کے اہل سنت علماء کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں اس مدرسہ کی علمی و تعلیمی فعالیت کے بارے میں آگاہ کیا

11نوامبر
سیلاب زدگان کی بحالی پوری قوم کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، علامہ شبیر میثمی

سیلاب زدگان کی بحالی پوری قوم کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، علامہ شبیر میثمی

بحثیت مسلمان ہم سب پر یہ شرعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ متاثرین کی مشکلات کے ازالے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں

31آگوست
سیاسی جماعتیں تمام سرگرمیاں معطل کرکے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مصروف ہوجائیں، علامہ ناظر عباس تقوی

سیاسی جماعتیں تمام سرگرمیاں معطل کرکے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مصروف ہوجائیں، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ لاکھوں ہم وطن اس وقت بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے موجود ہیں جن کا کوئی پُرسان حال نہیں، ایسے وقت میں پوری قوم کو انسانیت کی خدمت و جذبے کے ساتھ میدان خدمت میں پورے عزم کے ساتھ اُترنا ہوگا۔

21آگوست
بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 216 تک پہنچ گئی

بلوچستان میں بارشوں سے اموات کی تعداد 216 تک پہنچ گئی

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے اموات کی مجموعی تعداد 216 تک پہنچ گئی ہے۔ اسکے علاوہ رابطہ سڑکوں، مکانات اور دیگر انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصانات پہنچے ہیں۔

03آگوست
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے سلسلے میں جاری پاک آرمی کے آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر کے حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

05ژوئن
امام خمینی ؒ نے اپنے بیٹےکی وزارت عظمیٰ کی دعوت یہ کہہ کر ٹھکرادی کہ یہ انقلاب میرے خاندان کو اقتدار میں لانے کیلئے نہیں آیا، علامہ مقصود ڈومکی

امام خمینی ؒ نے اپنے بیٹےکی وزارت عظمیٰ کی دعوت یہ کہہ کر ٹھکرادی کہ یہ انقلاب میرے خاندان کو اقتدار میں لانے کیلئے نہیں آیا، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے ظالم سامراجی قوت امریکہ کو شیطان بزرگ قرار دیا اور اس بڑے شیطان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کیا۔

22می
ایران کا پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

ایران کا پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران حکومت نے فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی طیارے کو خصوصی اجازت نامہ جاری کرے گی، فائرفائٹنگ ٹینکر ائیرکرافٹ بلوچستان جنگلات آگ پر قابو پانے آپریشن میں حصہ لے گا،

08فوریه
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم کو نوشکی میں اہم آپریشنل بریفنگز دی جائیں گی۔ وہ نوشکی میں فوجی جوانوں اور مقامی عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے۔