7

جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت

  • News cod : 50872
  • 04 اکتبر 2023 - 14:15
جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت
رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ہدایات پر اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کچھی بولان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، گوٹھ چھلگری، بلوچستان میں مندرجہ ذیل تعمیراتی امور سر انجام دئیے گئے۔

چار دیواری کی مکمل تعمیرات

امام بارگاہ (برائے خواتین) چار دیواری کی تعمیرات

جامع مسجد کی مرمت

وضو خانے کی تعمیرات

طہارت خانوں کی تعمیرات

رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب، قومی جماعت کے کارکنان، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے رضاکاران، اراکین و معاونین کی خدمات کو قبول و منظور فرمائے اور ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔

آمین یارب العالمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50872