بلوچستان

05ژانویه
مطالبات کی منظوری تک مُلک گیر احتجاجی دھرنے جاری رکھیں گے، آئی ایس او پاکستان

مطالبات کی منظوری تک مُلک گیر احتجاجی دھرنے جاری رکھیں گے، آئی ایس او پاکستان

وفاق ٹائمز | اگر آج شام تک مطالبات کو منظور نہ کیا گیا تو دھرنوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملک کے ہر شہر میں دھرنا دیا جائے گا اور ہر اہم شاہرا ہ کو بند کردیا جائے گا

05ژانویه
ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، شیخ محمد حسن جعفری

ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، شیخ محمد حسن جعفری

۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر واقعاً ریاست مدینہ کے دعویدار ہونے کا ثبوت دیں اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں کو انصاف فراہم کریں۔

05ژانویه
ہزارہ کے بیگناہ مزدور بھائیوں کا بہیمانہ قتل ملکی سالمیت پر حملہ ہے، محمد کاظم میثم

ہزارہ کے بیگناہ مزدور بھائیوں کا بہیمانہ قتل ملکی سالمیت پر حملہ ہے، محمد کاظم میثم

وفاق ٹائمز | بلوچستان میں شیعہ ہزارہ برادری عدم تحفظ کا شکار ہے۔ سیکورٹی ادارے ان بے گناہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

04ژانویه
مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

میڈیا سیل کی طرف سے جاری تعزیتی اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ رزقِ حلال کمانے میں مشغول مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے۔پاک فوج اور امن و امان کے ذمہ دار ادارے بلوچستان میں مدتوں سے شناخت شدہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کریں۔

04ژانویه
کوئٹہ، 11 شیعہ ہزارہ شہیدوں کے اجساد کے ساتھ دھرنا دوسرے روز میں داخل

کوئٹہ، 11 شیعہ ہزارہ شہیدوں کے اجساد کے ساتھ دھرنا دوسرے روز میں داخل

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میںآل سعود و امریکہ کے نمک خوار داعشی دہشتگردوں نے 11شیعہ ہزارہ مزدوروںکو اغوا کرکے ذبح کرکے شہید کردیا تھا۔