13

کرونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ الکوثر میں کلاسیں آن لائن شروع کرنے کا اعلان

  • News cod : 2871
  • 22 اکتبر 2020 - 19:53
کرونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ الکوثر میں کلاسیں آن لائن شروع کرنے کا اعلان
حوزہ ٹائمز|جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پیشِ نظر ریاستی حکومت کے اعلان کو مد نظر رکھتے ہوئے جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان نے بھی چھٹی کا اعلان کیا گیا۔
جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔
اطلاعیہ کے مطابق جامعۃ الکوثر میں موجود طلاب کے لئے کلاس میں حضوری شرکت کرنا لازمی ہے جبکہ جو طلاب گھر جانا چاہتے ہیں وہ اپنے گھروں کو جاسکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2871