جامعہ الکوثر

26ژوئن
ارمغان کوثر کے زیر اہتمام ، جامعہ الکوثر کے نجف اشرف میں مقیم فارغ التحصیل طلباء کی نشست منعقد

ارمغان کوثر کے زیر اہتمام ، جامعہ الکوثر کے نجف اشرف میں مقیم فارغ التحصیل طلباء کی نشست منعقد

اس موقع پر جامعۃ الکوثر کے نجف اشرف میں مقیم طلباء کرام اور استاد محترم کے درمیان سوال و جواب کی صورت میں نہایت علمی پروگرام ہوا

06سپتامبر
ورلڈ فیڈریشن کے مہمانان گرامی کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد

ورلڈ فیڈریشن کے مہمانان گرامی کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد

اس تقریب میں شیخ الجامعہ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ نے اپنے معزز مہمانوں کی خدمت میں ایک یادگار شیلڈ اور کتب کا تحفہ پیش کیا

10آوریل
جامعۃ الکوثر میں ہفتہ وار تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ الکوثر میں ہفتہ وار تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ایک ہفتہ وار تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء نے شرکت کی۔

12فوریه
جامعۃالکوثر “انگلش ڈپارٹمنٹ” کے وفدکا اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ

جامعۃالکوثر “انگلش ڈپارٹمنٹ” کے وفدکا اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ

جامعہ الکوثر کے شعبہ انگریزی کے ایک وفد نے اسلامی نظریاتی کونسل کا مطالعاتی دورہ کیا۔اس موقع پر کونسل کے چیرمین قبلہ ایاز نے اراکین وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کے اغراض و مقاصد اور آئین پاکستان کی اسلامی نظریات سے کماحقہ ہم آہنگی کے لئے اپنی کوششوں سے آگاہ کیا۔

02فوریه
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.

03ژانویه
جامعة الکوثر میں احیائے فکر جابر بن حیان کی نوید

جامعة الکوثر میں احیائے فکر جابر بن حیان کی نوید

ممتاز ماہر تعلیم و دانشور پروفیسر ڈاکٹر سید ثقلین نے معزز مہمان کا تعارف پیش کرتے ہوئے ان کی علمی و تحقیقی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

25فوریه
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں طلاب کے معمم ہونے کی تقریب

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں طلاب کے معمم ہونے کی تقریب

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 13 رجب کے موقع پر مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی کی موجودگی میں جشنِ مولودِ کعبہ, نئے اساتذہ کرام کی تکریم اور فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام کی عمامہ پوشی کی تقریب ہوئی۔

22اکتبر
کرونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ الکوثر میں کلاسیں آن لائن شروع کرنے کا اعلان

کرونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ الکوثر میں کلاسیں آن لائن شروع کرنے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|جامعہ الکوثر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں آیا ہے کہ بروز سوموارسے حضوری و آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جائے گاجس میں تمام طلاب کی شرکت الزامی ہے۔