10

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

  • News cod : 28937
  • 02 فوریه 2022 - 19:37
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان نے اسلام آباد میں جامعہ الکوثر کا دورہ کیا.

اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے معروف عالم دین مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات کی.

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28937