شیخ محمد حسن جعفری

02سپتامبر
امن سب کے لیے ضروری ہے صرف ہماری ذمہ داری نہیں، شیخ محمد حسن جعفری

امن سب کے لیے ضروری ہے صرف ہماری ذمہ داری نہیں، شیخ محمد حسن جعفری

ہم نے تو کسی کی توہین نہیں کی بلکہ صرف اپنے عقیدے کا اظہار کیا ہے۔ یاد رکھیں دشمن کو کوئی موقع نہ دیں کہ کوئی آکر خلل ڈالے۔

03ژانویه
انجمنِ تاجران کی جانب سے ہونے والے احتجاجات اور دھرنوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، شیخ محمد حسن جعفری

انجمنِ تاجران کی جانب سے ہونے والے احتجاجات اور دھرنوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، شیخ محمد حسن جعفری

ایسے ناروا ٹیکسز کا نفاذ جن کا ذکر ریونیو اتھارٹی بل میں موجود ہے غیر قانونی ہے۔ اس غیر قانونی عمل کو قانوناً جائز بنانے والی سازش کو اسمبلی میں ناکام بنانا چاہئے تھا،

05ژوئن
سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد پورے بلتستان کی آواز ہے۔

02فوریه
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر معتبر علمائے کرام اور جامعہ الکوثر کے اساتذہ کرام موجود تھے.

11سپتامبر
کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

سکردو سے راولپنڈی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں کے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعلی حکام راستہ کھلنے تک متعلقہ امتحانات اور ٹیسٹ کی تاریخ بڑھائی جائے۔

24جولای
بلتستان کے250 دینی مراکز میں جامعۃ الزہرا (س) کی طالبات علمی خدمات انجام دے رہی ہیں، مدیر جامعۃ الزہرا سکردو کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

بلتستان کے250 دینی مراکز میں جامعۃ الزہرا (س) کی طالبات علمی خدمات انجام دے رہی ہیں، مدیر جامعۃ الزہرا سکردو کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

جامعۃ الزہرا میں بھی ایران کے مدارس کی طرح ہر سال جولائی کے مہینے میں داخلہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے، جس میں سالانہ 300 سے زائد طالبات شریک ہوتی ہیں؛ لیکن جامعہ کی نشستیں محدود ہونے کی وجہ سے گریجویٹ کے لئے صرف 25 طالبات کو داخلہ دیا جاتا ہے۔یہاں طالبات کو چار سال کے لئے داخلہ دیا جاتا ہے اور ان چار سالوں میں فقہ و معارف کے شعبے میں انہیں بیچلر کی ڈگری دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ وہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر انتظام لئے جانے والے بی اے کے امتحانات میں بھی شرکت کر کے قانونی ڈگری حاصل کر سکتی ہیں۔