30

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام امتحانات 25 مارچ سے شروع ہوں گے

  • News cod : 30083
  • 25 فوریه 2022 - 16:48
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام امتحانات 25 مارچ سے شروع ہوں گے
۔امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آج 25 فروری آخری تاریخ ہے۔ڈبل فیس کے ساتھ 5 مارچ تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔امتحانات 29 مارچ تک جاری رہیں گے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحانات 25 مارچ سے شروع ہوں گے۔یہ امتحانات میٹرک، ایف اے،بی اے، ایم اے عربی ، اسلامیات، تجوید، قرات و حفظ قرآن اور پیش نمازی کے لئے ہوں گے۔امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آج 25 فروری آخری تاریخ ہے۔ڈبل فیس کے ساتھ 5 مارچ تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔امتحانات 29 مارچ تک جاری رہیں گے۔ جس کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30083