میٹرک، ایف اے،بی اے، ایم اے عربی ، اسلامیات، تجوید، قرات و حفظ قرآن

25فوریه
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام امتحانات 25 مارچ سے شروع ہوں گے

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام امتحانات 25 مارچ سے شروع ہوں گے

۔امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آج 25 فروری آخری تاریخ ہے۔ڈبل فیس کے ساتھ 5 مارچ تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔امتحانات 29 مارچ تک جاری رہیں گے۔