31

پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی

  • News cod : 3009
  • 27 اکتبر 2020 - 16:31
پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی
پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے پشاور مدرسے کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔  انہوں نے کہا کہ بم دھماکے میں قیمی جانی ضیاع اور معصوم بچوں کو نشانہ بنانا قابل افسوس و مذمت ہے، واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3009