2

وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ

  • News cod : 31025
  • 10 مارس 2022 - 18:36
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ
اس موقع پر ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا غلام باقر گھلو ، مولانا سید حسن رضا نقوی مولانا منور عباس قمی مولانا قیصر عباس قمی بھی ہمراہ تھے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، علامہ محمد افضل حیدری نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا غلام باقر گھلو ، مولانا سید حسن رضا نقوی مولانا منور عباس قمی مولانا قیصر عباس قمی بھی ہمراہ تھے.

اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی عیادت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ حکمران شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں یکسر ناکام نظر آتے ہیں، اس واقعے کے اصل حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں، قاتلوں اور ان کے سرپرستوں و سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31025