26

ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب

  • News cod : 31284
  • 13 مارس 2022 - 13:01
ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب
اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور نامور عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کیخلاف انتہائی گہری سازش ہو رہی ہے، اس ملک میں جان بوجھ کر تکفیریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جسکا راستہ روکنا ہوگا۔

وفاق ٹائمز، اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نصاب کے معاملے پر ملک گیر شیعہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نامور علماء کرام اور مختلف تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور نامور عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کیخلاف انتہائی گہری سازش ہو رہی ہے، اس ملک میں جان بوجھ کر تکفیریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جسکا راستہ روکنا ہوگا۔ عائلی قوانین کیلئے نو سال کی جدوجہد کرنا پڑی، پوری قوم کو اس مسئلے پر ایک ہونا چاہیئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31284