علامہ افتخار حسین نقوی

13مارس
ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب

ممتاز عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا شیعہ قومی کانفرنس سے انتہائی اہم خطاب

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور نامور عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کیخلاف انتہائی گہری سازش ہو رہی ہے، اس ملک میں جان بوجھ کر تکفیریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جسکا راستہ روکنا ہوگا۔

08فوریه
پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں علامہ افتخار حسین نقوی صاحب کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان علماء کانفرنس میں شرکت کی۔

22دسامبر
مدرسہ ایک عمارت کا نام نہیں ہے فرد کا نام ہے/تبلیغ کا اصل مرکز مسجد ہے، علامہ سید افتخار حسین نقوی

مدرسہ ایک عمارت کا نام نہیں ہے فرد کا نام ہے/تبلیغ کا اصل مرکز مسجد ہے، علامہ سید افتخار حسین نقوی

انہوں نے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو دینی طالبعلموں کے لئے نمونہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ علامہ قاضی صاحب کا تمام تر سہولیات کے باوجود قم کو چھوڑنا ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، اتنے سال ایران میں خدمات انجام دینے کے بعد یہاں سے پاکستان چلے گئے اور وہاں بھی جراتمندانہ اقدامات کیے۔

14اکتبر
علامہ افتخار حسین نقوی کی میانوالی میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

علامہ افتخار حسین نقوی کی میانوالی میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اس موقع پر انہوں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میانوالی ہیلتھ کئیر اینیشیٹیو کے تحت خٹک بیلٹ ایریاز میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی و آگاہی کے للئے مقامی خواتین رضاکاران کی "مدد گار صحت" کے طور پر رجسٹریشن و ٹریننگ کے اقدام کو سراہا۔

23آگوست
اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے،حافظ بشیر حسین نجفی

اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے،حافظ بشیر حسین نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نےکہا کہ اخلاق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر کے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا جائے اور دنیا کے سامنے کردار سے اسلام کا روشن چہرہ پیش کیا جائے،جیسا کہ اس سلسلے میں آپ اور آپ جیسے علماء اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔