8

آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی وفات، قم میں کل سوگ کا اعلان

  • News cod : 31502
  • 16 مارس 2022 - 13:33
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی وفات، قم میں کل سوگ کا اعلان
ایرانی شہر قم کے گورنر سيدمحمدتقی شاہچراغی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کل قم میں سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی شہر قم کے گورنر سيدمحمدتقی شاہچراغی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کل قم میں سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31502