7

خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب

  • News cod : 32175
  • 27 مارس 2022 - 15:31
خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب
با روزگار و خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق، پاکستان کے تمام صوبوں سمیت گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور فاٹا سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

وفاق ٹائمز-با روزگار و خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق، پاکستان کے تمام صوبوں سمیت گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور فاٹا سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

درخواست دینے کا طریقہ کار اور مزید تفصیلات کے لئے اس ویب سائٹ پر WWW.ITSSMC.COM پر رجوع کریں۔

درخواست جمع کروانے کی آخر تاریخ 4 اپریل 2022 ہے۔

تفصیلات

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32175