خالی اسامیاں

27مارس
خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب

خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب

با روزگار و خوشحال پاکستان پروگرام کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق، پاکستان کے تمام صوبوں سمیت گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور فاٹا سے اساتذہ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔