20

آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 32559
  • 08 آوریل 2022 - 16:11
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات+تصاویر
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی اور حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیمؒ کے دفتر میں مرحوم کی روح و پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی اور حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیمؒ کے دفتر میں مرحوم کی روح و پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32559