آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

12اکتبر
عالمی برادری اسرائیلی بربریت کو روک دے، آیت اللہ العظمی سیستانی

عالمی برادری اسرائیلی بربریت کو روک دے، آیت اللہ العظمی سیستانی

آج کل غزہ کی پٹی شدید حملوں اور مسلسل بمباری کی زد میں ہے جس کی مثال کم ملتی ہے۔ آج تک چھے ہزار سے زائد بے گناہ سویلین جاں بحق اور بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو چھپنے کے لئے پرامن جگہ نہ مل سکے۔

07ژوئن
نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

نجف اشرف میں آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات

اس ملاقات سے پہلے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فرزند سید محمد رضا سیستانی سے بھی ملاقات کی اور نجف اور قم کے حوزات علمیہ سے متعلق مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

16آگوست
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا استاد شہیدی کے نام تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا استاد شہیدی کے نام تعزیتی پیغام

میں آپ کے برادر گرامی حجت الاسلام حاج شیخ محمد رضا شہیدی (طاب ثراہ) کی رحلت پر جنابعالی اور دیگر پسماندگان و لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ خداوندِ متعال انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل اور اجرِ جزیل عطا فرمائے۔

23آوریل
آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کی جانب سے مزار شریف دھماکے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کی جانب سے مزار شریف دھماکے کی شدید مذمت

تعزیتی بیان میں آیا ہےکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہم تمام مؤمن بھائیوں اور بہنوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کے مزید المناک سانحات سے بچنے کے لئے چوکس رہیں اور سماج میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ذمہ داران کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

08آوریل
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات+تصاویر

آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات+تصاویر

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی اور حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیمؒ کے دفتر میں مرحوم کی روح و پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

22فوریه
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے متعلق افواہوں کی تردید

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے متعلق افواہوں کی تردید

الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔

30سپتامبر
عراق میں انتخابات، صدر و وزیر اعظم کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کے بیان کی حمایت

عراق میں انتخابات، صدر و وزیر اعظم کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کے بیان کی حمایت

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے انتخابات کے بارے میں مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے انتہا‏ئی رہنما بیانات کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے حکومتی اداروں کی جانب سے انتخابات کے عمل کی حفاظت کی پابندی کئے جانے پرزور دیتے ہوئے انتخابی امیدواروں سے قانون و آئین پر عمل کرنے اور عوام سے بڑے پیمانے پر انتخابات میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

12مارس
آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں،حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات کو دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے۔

02مارس
آیت اللہ العظمی حکیم کا حجت الاسلام سید عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر اظہار تعزیت

آیت اللہ العظمی حکیم کا حجت الاسلام سید عبد الحکیم الصافی کے انتقال پر اظہار تعزیت

حجت الاسلام الصافی بصرہ میں،الابلۃ مسجد کے خطیب،امام جمعہ و جماعت اور آیت اللہ العظمی سیستانی کے وکیل تھے