8

علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ہوگی، خاندانی ذرائع

  • News cod : 3317
  • 30 اکتبر 2020 - 21:18
علامہ قاضی نیاز نقوی کی نماز جنازہ کل قم میں ہوگی، خاندانی ذرائع
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شھر مقدس قم میں کل مورخہ31 اکتوبر 14 ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو سے حرم مطھر حضرت معصومہ(س) قم کی جانب ہوگی ۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شھر مقدس قم میں مورخہ31 اکتوبر 14 ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو سے حرم مطھر حضرت معصومہ(س) قم کی جانب ہوگی ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ حرم مطہر میں آیت الله سعیدی کی امامت میں ادا کی جائے گی.

حوزہ ٹائمز تمام علماء سے شرکت کی استدعا کرتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3317