25

عالمی ادارے اور ریاست افغانستان شہریوں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں

  • News cod : 33263
  • 25 آوریل 2022 - 20:36
عالمی ادارے اور ریاست افغانستان شہریوں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان، قم المقدسہ نے افغانستان میں شیعہ قتل عام کی مذمت میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا: عالمی ادارے اور ریاست افغانستان میں افغان شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدسہ نے افغانستان میں تسلسل کے ساتھ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے اور ریاست افغانستان شہریوں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

دفتر نے جاری بیانیہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کیا اور شہداء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33263

ٹیگز