3

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کی ملاقات

  • News cod : 33561
  • 28 آوریل 2022 - 23:55
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کی ملاقات
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای کے عراق میں نمائندے حضرت آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای کے عراق میں نمائندے حضرت آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔

ملاقات میں مومنین کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کی دعوت دی گئی اور خدمت دین و مذہب میں علماء کے کردار اور اسکی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے امت کی اصلاح و بھلائی کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33561