آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای

28آوریل
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ کی ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای کے عراق میں نمائندے حضرت آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم کیا۔