22

لاہور میں نماز عید الفطر کے اوقات کا شیڈول جاری

  • News cod : 33617
  • 01 می 2022 - 19:02
لاہور میں نماز عید الفطر کے اوقات کا شیڈول جاری
جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔علامہ تطہیر حسین زیدی،جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی،مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی ۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد حسین روحانی ، امام بارگاہ قصرعباس ۔مولانا جعفر حسین ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔مولانا صفدر علی ، قصر پنجتن ٹاﺅن شپ ۔ مولانا سید حنیف موسوی ، جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی۔۔۔۔

6:30 بجے صبح
جامعہ عروة الوثقیٰ علامہ جواد نقوی ،مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی ۔ مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی
07:00 بجے صبح
جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔علامہ تطہیر حسین زیدی،جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی،مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی ۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد حسین روحانی ، امام بارگاہ قصرعباس ۔مولانا جعفر حسین ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔مولانا صفدر علی ، قصر پنجتن ٹاﺅن شپ ۔ مولانا سید حنیف موسوی ، جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی ،شیعہ مسجد مریدکے راوی ریان لاہور۔ مولانا ذاکر حسین ، جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ ۔مولانا محبوب حسین ، مسجد الحسن شاہ جمال لاہور ۔ مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ لاہور ۔ مولانا شبیر ترابی ، مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے ۔ مولانا شبیر ترابی ،مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار ۔ مولانا محمد رضا صادقی ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ لاہور ۔ مولانا غلام حسین مظہری ، مسجد حضرت ابو طالب۔ مولانا سید ابو طالب نقوی قمی ،کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی ۔ مولانا احسان علی محسنی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ لاہور ۔ مولانا تصور حسن عسکری ، جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ ۔ مولانا احمد علی جوہری ، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ۔فرمان علی نجفی،مسجد کشمیریاں موچی گیٹ۔مولانا آغاجواد موسوی،مسجد امامیہ چمڑا منڈی، ملتانی مسجد گوالمنڈی،
07:30 بجے صبح
جامعہ بقیة اللہ چند رائے روڈ ۔ مولانا سید علی نقوی ، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ ۔مولانا علی مراد ، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی ۔مولانا سید ارشد جعفری ، مسجد حسینیہ مکہ کالونی ۔ مولانا سید بشیر حسین نقوی ، شیعہ مسجد جیا موسیٰ ۔مولانا حاجی غلام حسین ، امام بارگاہ نشاط کالونی ۔ مولانا محمد قیس ، سبزہ زار ملتان روڈ ۔مولانا شبر عباس کاظمی ، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ ۔مولانا مرتضیٰ حسین گھلو ،جامعہ کریمیہ اہل بیت ۔ مولانا غلام کاظم اعوان ، منہاج الحسین جوہر ٹاون ۔ مولانا جعفر حسین ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ ۔مولانا سید اعجاز حسین نقوی ، امام بارگاہ دربار حسین ۔مولانا سید حسین علی نقوی ، ادارہ منہاج الصالحین ۔ مولانا ریاض حسین جعفری ،مسجد نواب اندرون موچی گیٹ
08:00 بجے صبح
مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ ۔مولانا محمد ایوب بشوی ، ٹھوکر نیاز بیگ ۔ مولانا ملک عظمت عباس اعوان ، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی ۔مولانا مختار حسین ثقفی ، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی ۔مولانا محمد ارشد ، امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ۔ مولانا احمد علی ناصر ، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔ مولانا اقبال اختر ، قصر بتول شادما ن ۔ مولانا محمداسماعیل ،مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاﺅن ۔ مولانا ناصر عباس جوئیہ ، مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک ۔ مولانا محمد رضا عابدی ، نشاط کالونی ۔ مولانا سجاد حسین اعوان ، قومی مرکز خواجگان شادمان ۔ مولانا نیاز عباس گھلو ، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاﺅن ۔مولانانور الحسن قمی ،جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ ۔مولانا سید رضا عباس ،
08:30 بجے صبح
گول باغ وحدت کالونی ۔ مولانا سید مبشر عباس نقوی ، مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ ۔ مولانا نذر حسین قمی ،

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33617