6

آیت الله شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بحرین کی عوام کا مظاہره

  • News cod : 34471
  • 25 می 2022 - 13:03
آیت الله شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بحرین کی عوام کا مظاہره
بحرین کے لوگ الدراز کے شہداء کی برسی پر کثیر تعداد میں الدراز کے الفداء نامی میدان میں جمع ہوئے اور بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراه آیت الله عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے لوگ الدراز کے شہداء کی برسی پر کثیر تعداد میں الدراز کے الفداء نامی میدان میں جمع ہوئے اور بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراه آیت الله عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.

مظاہرے کے شرکاء نے آیت الله عیسی قاسم اور شہداء کیساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے شہداء کے مشن کو ادامہ دینے پر زور دیا اور فاسد حکمران کے ٹولہ کے ساتھ جہاد اور تمام سیاسی اور نظریاتی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا.

اس کے علاوه مظاہره کرنے والوں نے اپنے سیاسی حق انتخاب اور نئے عدالت محور اور جمہوری پولیٹیکل نظام کیلئے بحرین کے تمام لوگوں کی عوامی تحریک کے استمرار پر زور دیا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34471