6

یاسین ملک حریت،عزت وآزادی کی جنگ لڑرھے ھیں بہت جلدبھارتی ظلم و جبرکی زنجیریں ٹوٹیں گی، علامہ عارف حسین واحدی

  • News cod : 34568
  • 27 می 2022 - 18:26
یاسین ملک حریت،عزت وآزادی کی جنگ لڑرھے ھیں بہت جلدبھارتی ظلم و جبرکی زنجیریں ٹوٹیں گی، علامہ عارف حسین واحدی
یاسین ملک جیسے راھنماؤں کو ناروا الزامات کے تحت سخت ترین سزا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی ھے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے معروف کشمیری حریت راھنما یاسین ملک کو بھارتی کٹھ کٹھ پتلی نام نہاد عدالت کی طرف سے دوبارہ عمر قید کی ناروا سزا سنانے پر اپنے ایک بیان میں ھیومن رائٹس کے عالمی اداروں پر زور دیتے ھوئے کہا کہ دنیا کب تک کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو دیکھتی رھے گی اور اس پر مسلسل خاموشی اختیار کرے گی۔ یاسین ملک جیسے راھنماؤں کو ناروا الزامات کے تحت سخت ترین سزا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی ھے۔عالمی ادارے نہ صرف یہ کہ اس کا سخت نوٹس لیں بلکہ مودی کی فاشسٹ حکومت پر سخت ترین معاشی پابندیاں لگائیں-

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34568