یاسین ملک

27می
کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لئےکوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔علامہ ناظر عباس تقوی

کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لئےکوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔علامہ ناظر عباس تقوی

بھارتی جبر اور مودی سرکار کا سفاک چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے مودی سرکار نے تین سال سے حریت رہنما کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کر کے ظلم کی نئی تاریخ رقم کردی ہے

27می
یاسین ملک حریت،عزت وآزادی کی جنگ لڑرھے ھیں بہت جلدبھارتی ظلم و جبرکی زنجیریں ٹوٹیں گی، علامہ عارف حسین واحدی

یاسین ملک حریت،عزت وآزادی کی جنگ لڑرھے ھیں بہت جلدبھارتی ظلم و جبرکی زنجیریں ٹوٹیں گی، علامہ عارف حسین واحدی

یاسین ملک جیسے راھنماؤں کو ناروا الزامات کے تحت سخت ترین سزا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی ھے

26می
یاسین ملک کو عمر قید و جرمانہ کا بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یاسین ملک کو عمر قید و جرمانہ کا بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو بھارت کی کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے دی جانے والی سزا کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ وجابرانہ ہے