26

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان

  • News cod : 35119
  • 08 ژوئن 2022 - 15:42
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2022ء کے درجہ عالمیہ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔ باقی درجات کے نتیجہ کا اعلان اس کے بعد بتدریج کیا جائے گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2022ء کے درجہ عالمیہ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے۔ باقی درجات کے نتیجہ کا اعلان اس کے بعد بتدریج کیا جائے گا۔

نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ

https://wmshia.com/

https://wmshia.com/onlineresult.php

پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے.

ری چیکنگ کی درخواستیں رزلٹ جاری ہونے کے بعد 1 ماہ کے اندر جمع کروائی جاسکتی ہیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35119