7

ہمارے ظلم پر غمزدہ سانس لینا تسبیح ہے

  • News cod : 36563
  • 29 جولای 2022 - 0:47
ہمارے ظلم پر غمزدہ سانس لینا تسبیح ہے
نفس المہموم لظلمنا تسبیح وھمّہ لنا عبادة وکتمان سرّناجھاد فی سبیل اللہ ثمّ قال أبو عبد اللہ علیہ السّلام یجب أن یُکتب ھذا الحدیث بالذّھب

امام صادق علیہ السلام

نفس المہموم لظلمنا تسبیح وھمّہ لنا عبادة وکتمان سرّناجھاد فی سبیل اللہ ثمّ قال أبو عبد اللہ علیہ السّلام یجب أن یُکتب ھذا الحدیث بالذّھب

ہمارے ظلم پر غمزدہ سانس لینا تسبیح ہےاور ہماری خاطر غمگین ہو نا عبادت ہے اور ہمارے راز کو مخفی رکھنا جہاد فی سبیل اللہ ہے اور پھر فرمایاضروری ہے کہ اس حدیث کو سونے سے لکھا جائے

بشارة المصطفی لشیعة المرتضی ج ۱ص ۲۵۷

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36563