5

علامہ ساجد نقوی کا علامہ علی کرار نقوی کی وفات پر افسوس و تعزیت

  • News cod : 37292
  • 21 آگوست 2022 - 14:04
علامہ ساجد نقوی کا علامہ علی کرار نقوی کی وفات پر افسوس و تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے تعزیت کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم علامہ سید علی کرار نقوی کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، معروف خطیب و رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ علی سید کرار نقوی کراچی میں انتقال کرگئے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ سید علی کرار نقوی کے انتقال پر غم کا اظہار اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے تعزیت کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم علامہ سید علی کرار نقوی کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37292