6

ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے

  • News cod : 37362
  • 26 آگوست 2022 - 13:53
ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے
ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بزرگ عالم دین، حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد آیت اللہ شیخ محمد ناصری انتقال کرگئے۔

وفاق ٹائمز آیت اللہ شیخ محمد ناصری کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (عج)، رہبر معظم انقلاب ،مدارس، مراجع عظام، علمائے کرام اور اصفہان کے معززین، ان کے طلباء اور اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37362