5

وفاق ٹائمز میں “علماء عوام کی خدمت میں” مینو کا افتتاح

  • News cod : 37402
  • 27 آگوست 2022 - 14:45
وفاق ٹائمز میں “علماء عوام کی خدمت میں” مینو کا افتتاح
وفاق ٹائمز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے ہزاروں ہم وطن بے گھر اور جانبحق ہوگئے ہیں اور اس آفت میں ملک کے دیگر حکومتی اداروں اور رضاکاروں کے ساتھ ساتھ علمائے کرام اور دینی مدارس کے طلاب بھی سیلاب زدہ علاقوں میں پاکستانی باشعور قوم کی خدمت میں حاضر ہیں اور ملک کے مختلف صوبوں میں انفرادی اور اجتماعی فعالیت انجام دے رہے ہیں۔

علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ اپنی فعالیتوں کی رپورٹس (تصویر، رپورٹ، ویڈیو) وغیرہ ہمیں ارسال کریں تا کہ ہم آپ کی عظیم کاوشوں کو دنیا بھر میں دیکھا سکے۔

خداوند متعال تمام ہم وطنوں کو اس آفت سے محفوظ فرمائے اور ان حادثات میں وفات پانے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے. آمین

واٹس ایپ نمبر:

00989020306171

00989105770453

ایمیل :wifaqtimes.ur@gmail.com

واٹس ایپ گروپ لینک:

https://chat.whatsapp.com/Le8c84EhdcxDpTmlimZ4jY

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37402