علماء عوام کی خدمت میں

27آگوست
مولانا ملاح گاؤں میں مسیحا بن گئے، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پیش پیش+تصاویر، ویڈیو

مولانا ملاح گاؤں میں مسیحا بن گئے، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پیش پیش+تصاویر، ویڈیو

لاشاری گاؤں سے مولانا صفدر علی ملاح اس وقت عوام کے ساتھ گاؤں میں موجود ہیں اور ہر ممکنہ امداد کر رہے ہیں۔

27آگوست
وفاق ٹائمز میں “علماء عوام کی خدمت میں” مینو کا افتتاح

وفاق ٹائمز میں “علماء عوام کی خدمت میں” مینو کا افتتاح

وفاق ٹائمز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے ہزاروں ہم وطن بے گھر اور جانبحق ہوگئے ہیں اور اس آفت میں ملک کے دیگر حکومتی اداروں اور رضاکاروں کے ساتھ ساتھ علمائے کرام اور دینی مدارس کے طلاب بھی سیلاب زدہ علاقوں میں پاکستانی باشعور قوم کی خدمت میں حاضر ہیں اور ملک کے مختلف صوبوں میں انفرادی اور اجتماعی فعالیت انجام دے رہے ہیں۔

27آگوست
سیلاب متاثرین کی امداد کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے، علامہ شبیر میثمی

سیلاب متاثرین کی امداد کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل چیئرمین زہرا اکیڈمی علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر اور ان کی رہنمائی میں سیلاب زدگان کی امداد کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔

27آگوست
سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو پہلے مرحلے میں تیار کھانے کی ضرورت ہے۔ اہل خیر اور اہل وطن کو اس کار خیر میں آگے آنا چاہیے تاکہ گھر سے دربدر متاثرین سیلاب کی مدد ہو سکے۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں بے گھر لوگوں کو ٹینٹ کی اشد ضرورت ہے۔

26آگوست
پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

علامہ باقر مقدسی نے حالیہ بارشوں سے پاکستان بھر میں خصوصا سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی، جانی اور مالی نقصانات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے حالیہ بارشوں میں نقصانات اٹھائے ہیں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی انسانی قیمتی جانوں کے نقصان ہوا ہے

26آگوست
پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آگئے ہیں۔