22

مولانا ملاح گاؤں میں مسیحا بن گئے، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پیش پیش+تصاویر، ویڈیو

  • News cod : 37407
  • 27 آگوست 2022 - 14:59
مولانا ملاح گاؤں میں مسیحا بن گئے، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پیش پیش+تصاویر، ویڈیو
لاشاری گاؤں سے مولانا صفدر علی ملاح اس وقت عوام کے ساتھ گاؤں میں موجود ہیں اور ہر ممکنہ امداد کر رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں اس وقت سیلابی آفت سے نمٹنے کے لئے دیگر حکومتی اداروں اور رضاکاروں کی طرح علمائے کرام اور دینی مدارس کے طلاب پیش پیش ہیں۔
لاشاری گاؤں سے مولانا صفدر علی ملاح اس وقت عوام کے ساتھ گاؤں میں موجود ہیں اور ہر ممکنہ امداد کر رہے ہیں۔

گاؤں والے سوشل میڈیا پر انکی تصویر پوسٹ کرکے انکو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37407