12

اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس

  • News cod : 37603
  • 03 سپتامبر 2022 - 13:51
اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس
وفاق ٹائمز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج دفتر نمائندہ ولی فقیہ حج وزیارت قم میں اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

جس میں اربعین کے حوالے تفصیلی گفتگو ہوئی اس اجلاس میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری اور نائب صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ الاسلام سید حامد علی شاہ بھی شریک تھے۔۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37603