جامعہ روحانیت

22آگوست
آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی نے زندگی مخلصانہ علمی و عملی مجاہدت و کوشش میں گزاری، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی نے زندگی مخلصانہ علمی و عملی مجاہدت و کوشش میں گزاری، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی ایک مبارز، مصلح اور ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اقدار اسلامی کا بہترین محافظ تھے

03سپتامبر
اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس

اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس

وفاق ٹائمز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج دفتر نمائندہ ولی فقیہ حج وزیارت قم میں اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

02سپتامبر
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغ کےلئے مبلغین کا پہلا گروپ روانہ

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغ کےلئے مبلغین کا پہلا گروپ روانہ

یہ مبلغین ایران کے ریمدان بارڈر اور ایرانشہر میں پاکستانی زائرین کی رہنمائی اور تبلیغی فرایض ادا کریں گے۔

26سپتامبر
آیت اللہ حسن زادہ آملی کے ارتحال سے عالم اسلام ایک عظیم علمی سرمایہ سے محروم ہوگیا، جامعہ روحانیت بلتستان

آیت اللہ حسن زادہ آملی کے ارتحال سے عالم اسلام ایک عظیم علمی سرمایہ سے محروم ہوگیا، جامعہ روحانیت بلتستان

مرحوم کی علمی و ملی خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں ان کی ان خدمات کو تاریخ کے سنہری باب میں لکھا جائے گا۔

24مارس
محمد علی سدپارہ سرزمین بلتستان کی ہمت بلند اور عظیم شخصیات میں سے تھے جس کا مدفن بھی زمین کا بلندترین نقطہ قرار پایا، ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی

محمد علی سدپارہ سرزمین بلتستان کی ہمت بلند اور عظیم شخصیات میں سے تھے جس کا مدفن بھی زمین کا بلندترین نقطہ قرار پایا، ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی

محمد علی سدپارہ نے ہر بلند پہاڑ کو سر کرنے کے بعد پاکستان کا ہلالی پرچم کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کا علم لہرا کر خود کو حسینی اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا اور امام حسین کا نام کوہ پیمائی کی دنیا میں مشہور کردیا۔