مقام معظّم رہبری

03سپتامبر
اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس

اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس

وفاق ٹائمز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج دفتر نمائندہ ولی فقیہ حج وزیارت قم میں اربعین حسینی (ع) کے حوالے سے بعثہ مقام معظم رھبری, جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اورسازمان تبلیغات اسلامی کے مسئولین کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

28مارس
خدا کے ساتھ انسانی امیدیں وابستہ ہونا،انسانوں کو مختلف مسائل اور مشکلات میں صابر بنا دیتا ہے،ڈاکٹر زہرا روح اللهی

خدا کے ساتھ انسانی امیدیں وابستہ ہونا،انسانوں کو مختلف مسائل اور مشکلات میں صابر بنا دیتا ہے،ڈاکٹر زہرا روح اللهی

مولا علی علیہ السلام کی اس حکمت پر غور کرنے سے سمجھ آجاتا ہے کہ آپ علیہ السلام ایک بہت ہی اہم نکتے کی طرف ہماری توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ممکن ہے انسان کو زندگی کے دوران پیچیدگیوں اور مشکلات کا سامنا ہو،مقاصد اور آرزوؤں کے حصول میں رکاوٹیں پیش آسکتی ہیں اور اگر اس نے اس طرح کے معاملات میں، صبر کا دامن چھوڑ دیا اور اللہ تعالی سے وابستہ اپنی امید کو ناامیدی میں بدل دیا،تو ہرگز مطلوبہ نتائج تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

13مارس
کیا انٹرنیٹ پر مقابلہ جوئے کے حکم میں آتا ہے؟
شرعی احکام:

کیا انٹرنیٹ پر مقابلہ جوئے کے حکم میں آتا ہے؟

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے انٹرنیٹ پر ہونے والے مقابلوں کے متعلق اپنی نظر بیان کیا ہے جسے یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بیان کیا جا رہا ہے۔

23دسامبر
منفی 15 درجہ حرارت کے باوجود کرگل میں نرس ڈے کی مناسبت سے اہم تقریب منعقد+تصاویر

منفی 15 درجہ حرارت کے باوجود کرگل میں نرس ڈے کی مناسبت سے اہم تقریب منعقد+تصاویر

حوزہ ٹائمز|زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی (بسیج زینبیہ) آئی کے ایم ٹی کرگل کے زیر اہتمام ولادت جناب زینب علیا سلام اللہ علیھا کے مناسبت سے حیدری محلہ میں واقع زینبیہ ہال میں روز پرستار کے ایک پر شکوہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔