25

زائرین کے لئے بہترین کتاب

  • News cod : 37793
  • 09 سپتامبر 2022 - 12:06
زائرین کے لئے بہترین کتاب

یہ عراق، ایران اور شام کی زیارات و اعمال کی مکمل کتاب ہے اس فائل میں ایک خوبی یہ ہے کہ اس کی انڈیکس […]

یہ عراق، ایران اور شام کی زیارات و اعمال کی مکمل کتاب ہے

اس فائل میں ایک خوبی یہ ہے کہ اس کی انڈیکس میں موجود زیارت یا سورہ کے نام پر کلک کرتے ہی وہ زیارت یا صفحہ کھل جائے گا اور اسی طرح کتاب کے اندر بتائی گئی سورہ یا زیارت پر جانے کے لئے بھی اس کی تلاش کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہیں اس زیارت یا دعا یا سورہ پر کلک کرنے پر وہ دعا، سورہ یا زیارت اوپن ہو جائے گی۔
کوشش کیجیے کہ اپنے جاننے والوں اور زیارات گروپس میں اس کو شیئر کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں

Ziarat Book Urdu

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37793

ٹیگز