6

جن کا ھدف عوام کی خدمت کرنا ھوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے،علامہ اشفاق وحیدی

  • News cod : 3957
  • 12 نوامبر 2020 - 10:54
جن کا ھدف عوام کی خدمت کرنا ھوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزه ٹائمز | آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے امریکہ میں حالیہ انتخابات پر مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کیا
انسانی اور عوام کی خدمات کے جزبے جیسی پالیسیاں مرتب کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو مشکلات سے نکالا جا سکے اس وقت دنیا کے حکمران طاقت کے نشے میں ڈوبے ھوئے ھیں جن کا ھدف انسانی خدمات نہیں بلکہ دنیا کو مشکلات میں ڈالنا ھے جو کہ غیر جمہوری عمل ہے
علامہ اشفاق وحیدی نے امریکہ کے نئے منتخب صدر پر تبصرہ کرتے ھوئے اشارہ کیا کہ آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی ہے جس کی وجہ سے ھمیشہ امریکی حکمران دنیا میں ذلیل خوار ھوا
علامہ اشفاق وحیدی نے فرانس کے صدر کے ھوالے سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ فرانس اس وقت آزادی کی آڑ میں عالم اسلام کے مسلمانوں کے عقیدوں پر مسلسل حملہ آور ھے  جو کہ غیر جمہوری اور غیر قانونی فعل ہے  اور مکرون کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ درج کیا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3957