6

الیکشن کے مسئلے میں پاکستان کے علما کی نظر معتبر ہے, آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

  • News cod : 3993
  • 13 نوامبر 2020 - 19:07
الیکشن کے مسئلے میں پاکستان کے علما کی نظر معتبر ہے, آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
حوزہ ٹائمز| جب بھی متدین اور امور کو سمجھنے والے افراد نے انتخابات میں شرکت کی ہے اور کامیاب ہوئے ہیں اتنا ہی فائدہ اٹھاتے ہیں

حوزہ ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں.
سوال:
مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
سلام علیکم
پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔
الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
با احترام و اکرام
جواب آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی:
ہم یہاں دور سے کوئی قطعی فیصلہ نہیں دے سکتے لیکن تجربہ بتاتا ہے کہ جب بھی متدین اور امور کو سمجھنے والے افراد نے انتخابات میں شرکت کی ہے اور کامیاب ہوئے ہیں اتنا ہی فائدہ اٹھاتے ہیں
اس کے علاوہ اس مسئلے میں پاکستان کے علما کی نظر معتبر ہے اور اس کی پیروی کرنا ضروری ہے
حضرت امام (خمینی) فرمایا کرتے تھے کہ تمام انتخابات میں حاضر رہو۔
دفتر آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

منبع: حوزہ نیوز ایجنسی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3993