12

رہبر معظم انقلاب سے اصفہانی عوام کی ملاقات

  • News cod : 40153
  • 19 نوامبر 2022 - 11:35
رہبر معظم انقلاب سے اصفہانی عوام کی ملاقات
آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات صوبہ اصفہان کے شہدا کی بررسی کے موقع پر انجام پائی جو ہر سال دفاع مقدس ﴿آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران محرم آپریشن میں شہید ہونے والے 370 اصفہانی شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی کے دن منائی جاتی ہے اور صوبہ اصفہان کے عوام کی شہادتوں اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی جاتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40153