تہران

17ژوئن
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان تہران پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان تہران پہنچ گئے

شہزادہ فیصل بن فرحان دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کا ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی تک پہنچائیں گے۔

19آوریل
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع

تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع

یہ پروگرام بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت اور اجتماعی امور کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

19نوامبر
رہبر معظم انقلاب سے اصفہانی عوام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب سے اصفہانی عوام کی ملاقات

آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

24سپتامبر
پرتشدد واقعات، فسادات اور مذہبی مقدسات کی توہین، پورا ایران بلوائیوں کیخلاف اٹھ کھڑا ہوا

پرتشدد واقعات، فسادات اور مذہبی مقدسات کی توہین، پورا ایران بلوائیوں کیخلاف اٹھ کھڑا ہوا

دارالحکومت تہران کی طرح ایران کے دوسرے شہروں من جملہ ہمدان، زنجان، مشہد مقدس، قم، شیراز اور یزد میں بھی بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

15ژوئن
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران میں، اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کوئی پابندی نہیں ہے اور ہم پاکستان کے ساتھ جامع تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہیں

23می
تہران؛ دہشت گردانہ حملہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے کرنل اور مدافع حرم “صیاد خدایی” شہید

تہران؛ دہشت گردانہ حملہ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے کرنل اور مدافع حرم “صیاد خدایی” شہید

شام چار بجے کے قریب تہران میں "مجاہدین اسلام" سڑک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے ایرانی مدافعین حرم میں سے ایک کو اس وقت پانچ گولیاں مار کر شہید کر دیا جب وہ گھر میں داخل ہونے والا تھا۔

12می
اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں

رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو یہ افتخار حاصل ہے کہ وہ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا: ٹیچروں اور اساتذہ سے ملاقات کا مقصد، رائے عامہ میں ان کے کردار کو مزید نمایاں کرنا اور استاد کی قدر و قیمت پر تاکید کرنا ہے تاکہ خود استاد اور اس کے اہل خانہ بھی اس کے پیشے پر فخر کریں اور سماج بھی ٹیچر کو ایک قابل فخر شخص کی نظر سے دیکھے۔

26فوریه
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی قم میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے بیٹے سے ملاقات

تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی قم میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے بیٹے سے ملاقات

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے وفد کے ہمراہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے گھر جا کر ان کے گھر والوں کو پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے تعزیت پیش کی۔

18فوریه
اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

یہ رجسٹریشن گروپ B کے لیے جاری ہے جس کے مطابق رجسٹریشن کروانے والے اسٹوڈنٹس کو انٹری فیس کے طور پر سب سے پہلے سو ڈالر یونیورسٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگا جس کے بعد اسٹوڈنٹ کے لیے ویزا جاری کیا جائے گا اور پھر ایم فل کے لیے ہر ٹرم کے لیے تین سو ڈالر اور ڈاکٹریٹ کے لیے پانچ سو ڈالر ادا کرنے ہوں گے