6

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

  • News cod : 40163
  • 18 نوامبر 2022 - 20:42
چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے سہون شریف مسافر وین حادثے میں 12 بچوں سمیت 20 افراد کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم جبکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وفاق ٹائمز،  چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے سہون شریف مسافر وین حادثے میں 12 بچوں سمیت 20 افراد کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم جبکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ سڑکوں پر لگائے گئے کٹ ٹھیک نہ کرنا نااہلی کا واضح ثبوت ہے جو کہ المناک حادثات کا باعث بن رہے ہیں صوبائی حکومت حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40163